وزن کم کرنے کا آسان اور سستا طریقہ

وزن کم کرنے کا آسان اور سستا طریقہ

وزن کم کرنے کا آسان اور سستا طریقہ

نسخہ نمبر 1

وزن کم کرنے اور پیٹ کے جملہ معاملات کی اصلاح مثلاً اپھارہ ، گیس ، تبخیر معدہ ، کھٹی ڈکاریں ، بد ہضمی وغیرہ کے لیے انتہائی آسان گھریلو ٹوٹکہ ۔

اجزاء

سفید زیرہ 100 گرام
سونف100گرام
اجوائن 100گرام
میتھی دانہ 50 گرام
کلونجی 50 گرام

تمام اجزاء کو علیحدہ علیحدہ ہلکی آنچ پر بھون لیں ٹھنڈا ھونے پر گرائینڈ کرلیں اب اس میں نمک سیاہ ایک چمچ مکس کرلیں اسے جار میں محفوظ کرلیں ۔
نوٹ۔ بلڈ پریشر کے مریض نمک نہ ڈالیں۔

وزن کم کرنے کے لیے صبح نہار منہ ایک چمچ نیم گرم پانی اور سہ پہر جب پیٹ خالی ھو ایک چمچ نیم گرم پانی کے ساتھ لے سکتے ہیں ۔

یا آپ اسے صبح شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد سادہ پانی کے ساتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

نسخہ نمبر 2

اپنا تبصرہ لکھیں